Open defence of two PhD scholars from the Department of Fiqh and Shariah will be held on 20th May 2026.
پی آر او نمبر 187/26
مؤرخہ 19.05.26
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ فقہ و شریعہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالر حافظ عبدالخالق اور حافظ محمد عارف کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 20 مئی 2026، 12 بجے آڈیو ویڈیو کانفرنس روم خواجہ غلام فرید آڈیٹوریم بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ دونوں سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر عبدالغفار لیکچرر شعبہ فقہ و شریعہ کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ یونیورسٹی آف سدرن پنجاب ملتان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔