
Nadia Manzoor, a PhD scholar in the Department of Soil Science, will hold an open defense on June 23, 2026.
پی آر او نمبر 231/26
مورخہ 22.06.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
ڈیپارٹمنٹ آف سوائل سائنس، انسٹیٹیوٹ آف سوائل اینڈ واٹر ریسورسز، فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ اینوائرنمنٹ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالر نادیہ منظور کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس مورخہ 23 جون 2026، 10 بجے آڈیو ویڈیو روم، خواجہ فرید آڈیٹوریم، بغدادالجدید کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہوگا۔ نادیہ منظور نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر مکشوف احمد، چیئرمین، ڈیپارٹمنٹ آف سوائل سائنس کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے اس موقع پر ڈاکٹر محمد عثمان جمشید، ایسوسی ایٹ پروفیسر، ڈیپارٹمنٹ آف آؤٹ ریچ اور کنٹینیوئنگ ایجوکیشن، محمد نوازشریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر، ملتان، بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔
